Categories
Breaking news

اقلیتی برادری ملک کا مثبت امیج اجاگر کررہی ہے، پرویزالٰہی

Advertisement
اقلیتی برادری ملک کا مثبت امیج اجاگر کررہی ہے، پرویزالٰہی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کرنے میں اقلیتی برادری کا اہم کردار ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے سابق وفاقی وزیر اقلیتی امور اکرم مسیح گل اور اسلم پرویز گل سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

Table of Contents

x
Advertisement

چودھری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی پاکستان کے سفیر ہیں۔

علاوہ ازیں (ن) لیگ کے ایم این اے برجیس طاہر اور بیرسٹر عثمان ابراہیم نے بھی چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات کی اور چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *