
پاکستان نے افغانستان سے مسلسل ملکی فوجی تنصیبات پر سرحد پار حملوں کی مذمت کی ہے اور ساتھ ہی کابل سے موجودہ میکنزم کے مطابق تعاون کا مطالبہ کردیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان سری لنکن ہم منصب کی دعوت پر رواں ماہ کولمبو جائیں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ افغانستان سے مسلسل پاکستانی فوجی تنصیبات پر سرحد پار حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔
دفتر خارجہ نے اس دوران افغانستان سے اس معاملے میں موجودہ میکنزم کے ذریعے اسلام آباد سے تعاون کا مطالبہ کردیا۔
Table of Contents
x
Advertisement
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ الزام تراشی کی بجائے دونوں ملکوں کو ایسے عناصر کے خلاف مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کی غیر ذمہ دارانہ پالیسیز سے علاقائی امن کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
عطا اللّٰہ تارڑ کو ڈسکہ میں گرفتار کر لیا گیا
ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا عطا تارڑ کو کون سے تھانے میں متنقل کیا گیا ہے ۔
-
میرے نام سے ٹوئٹر اور واٹس ایپ کے جعلی اکاؤنٹس بنے ہوئے ہیں، اعتزاز احسن
کمیٹی میں سینیٹر اعتزاز احسن کے نام سے جعلی ٹویٹ پر سو موٹو نوٹس کا معاملہ زیر بحث بھی آیا۔
-
45 ممالک کی فوج کی امن مشقیں پاکستان میں منعقد ہوئی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ امن مشقیں پاکستان میں منعقد ہوئی ہیں، مشق کا مقصد منشیات،دہشت گردی کے خلاف کاوشیں کرنا ہے، مشق میں 45 ممالک کی بحری افواج نے حصہ لیا۔
-
اتحادیوں پر کوئی شک نہیں ہے: نند کمار گوکلانی
گرینڈ ڈیموکریٹک لائنس (جی ڈی اے) کے رکنِ سندھ اسمبلی نند کمار گوکلانی کہتے ہیں کہ ہمیں اپنے اتحادیوں پر کوئی شک نہیں ہے۔
-
پیپلز پارٹی کا سینیٹ انتخابات کے شیڈول پر تحفظات کا اظہار
پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ انتخابات کے شیڈول پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔
-
سینیٹ انتخابات: PPP نے 14 نشستوں پر ٹکٹ دیدیئے
سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے 14 سیٹوں پر ٹکٹ جاری کر دیئے ہیں۔
-
سینیٹ الیکشن، کامل علی آغا نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے
سینیٹ انتخابات کیلئے مسلم لیگ ق کے امیدوار کامل علی آغا نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے، کہتے ہیں میری تو سیکیورٹی فیس بھی میری پارٹی نے دی ہے۔
-
وزیرِاعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے
وزیرِاعظم عمران خان ایک روز کے دورے پر لاہور پہنچ گئے، وہ ایوانِ وزیرِ اعلیٰ میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔
-
بے گناہ وکلاء کو ہراساں کرنیوالوں کیخلاف کارروائی چاہیے، جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف جسٹس بلاک پر حملے کے بعد بے قصور وکلاء کے گھروں پر پولیس چھاپوں کا سلسلہ شروع ہونے پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی اسلام آباد سے کل تک جامع رپورٹ طلب کر لی ہے۔
-
سینیٹ الیکشن :PTI نے کئی امیدواروں کے نام فائنل کر لئے
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ الیکشن کے لیئے کئی نشستوں پر امیدواروں کے نام فائنل کر لیئے۔
-
وزیرِ اعظم نے 25 فیصد تنخواہیں بڑھانے کی ہدایت کی، شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم نے گریڈ 1 سے 19 تک کی 25 فیصد تنخواہیں بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔
-
بچوں کی پروفائل اور حاضری کے عمل کو ڈیجیٹلائز کیا جائے، سعید غنی
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں کی پروفائل اور حاضری کے عمل کو ڈیجیٹلائز کیا جائے۔
-
شبلی فراز کا فوجی جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے 4 فوجی جوانوں کی شہادت پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔
-
بلوچستان میں پلانٹ فار پاکستان شجرکاری مہم کا آغاز ہوگیا
-
سینیٹ انتخابات میں ٹکٹس میرٹ پر دیں گے: عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سینیٹ انتخابات میں ٹکٹس میرٹ پر دیں گے، کوشش ہے اس بار سینیٹ انتخابات میں پیسہ نہ چلے۔
-
کراچی: گجر نالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری
سینئر ڈائریکٹر انکروچمنٹ بشیر صدیقی کا کہنا ہے کہ کراچی کے گجر نالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔