Categories
Breaking news

افغانستان امر صالح جیسے دغابازوں کا نہیں، بہادروں کا ہے: فواد چوہدری

افغانستان امر صالح جیسے دغابازوں کا نہیں، بہادروں کا ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا افغان نائب صدر امر اللّٰہ صالح سے مخاطب ہوتے ہوئے کہنا ہے کہ افغانستان آپ جیسے دغابازوں کا نہیں بلکہ بہادر افغانوں کا ہے۔

مریم بی بی نے زندگی میں کبھی کوئی کتاب نہیں پڑھی، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بعض دستوں نے کہا کہ آپ نے مریم نواز کے یہودی بیانے پر بات کیوں نہیں کی؟

یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے افغان نائب صدر امر اللّٰہ صالح کے بیان پر اپنے ردِ عمل کے اظہار میں کہی ہے۔

انہوں نے افغان نائب صدر سے مخاطب ہوتے ہوئے مزید کہا ہے کہ آپ جیسے مٹھی بھر لوگوں کی افغانستان اور خطے میں دل چسپی کم ہی ہے۔

جاسوسی سے متعلق رپورٹ پر شدید تحفظات ہیں، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا کہ مودی حکومت کی غیر اخلاقی پالیسیوں نے بھارت اور خطے کو خطرے میں ڈال دیا ہے.

فواد چوہدری نے امر اللّٰہ صالح سے یہ بھی کہا ہے کہ آپ صرف ایک مردار خور ہیں جو وقت آنے پر محفوظ مقام منتقل ہو جائیں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *