Categories
Breaking news

افسوس ناک خبر؛ نیشنل پارٹی کے رہنما میر حاصل بزنجو انتقال کر گئے

Advertisement
Advertisement

میر حاصل بزنجونیشنل پارٹی کے رہنما اور سینئرسیاستدان سینیٹر میر حاصل بزنجو کراچی میں انتقال کرگئے۔

حاصل بزنجو پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے اور کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

میر حاصل بزنجو پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنما، سابق گورنر بلوچستان اور 1973 کی آئین ساز کمیٹی کے رکن میر غوث بخش بزنجو کے صاحبزادے تھے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *