
اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کا مزید 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
سینیٹر اعظم سواتی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج محمد شبیر کے سامنے پیش کیا گیا۔
عدات نے اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دسمبر تک توسیع کر دی ہے۔
اعظم سواتی کو عدالت میں پیش نہ کرنے کی وکیل کی درخواست بھی منظور کر لی گئی ہے۔
جج محمد شبیر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ حکم تک اعظم سواتی کو عدالت میں پیش نہ کیا جائے، ان کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کیا جائے۔
اعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
پراسیکیوٹر نے کہا کہ حکم میں لکھ دیں اعظم سواتی کے وکیل کی درخواست پرانہیں عدالت میں پیش نہیں کیاگیا۔
واضح رہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے چک شہزاد کے فارم ہاؤس سے اتوار کی صبح متنازع بیان پر تحریکِ انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کیا تھا اور ان کے خلاف تضحیک اور پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف مقدمہ سائبر کرائم ونگ میں ایف آئی اے کے ٹیکنیکل اسسٹنٹ انیس الرحمٰن کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
فوج کی کمان قابل سپوت کے حوالے کر رہا ہوں، جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ
جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جنرل سید عاصم منیر کی پروموشن پاکستان کے مفاد میں رہے گی۔
-
پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی توڑنے کا معاملہ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی آج غور کریں گی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب اسمبلی توڑنے کے معاملے پر آج ن لیگ اور پیپلز پارٹی غور کریں گی۔
-
کراچی: تھانہ ٹیپو سلطان کا بینکوں سے رَقُوم نکالتے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کا منفرد اقدام
کراچی میں بینکوں سے بھاری رقم لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے کی وارداتیں معمول بنتی جا رہی ہیں۔ ایسے میں کراچی ایسٹ کے تھانے ٹیپو سلطان کی پولیس نے شہریوں کو وارداتوں سے بچانے کیلئے منفرد اقدام کیا ہے جس سے شہریوں اور ان کی رقوم کو تحفظ ملنے کے امکانات ہیں۔
-
عمران خان آج بھی سیاسی ملاقاتیں کریں گے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان آج بھی لاہور میں سیاسی ملاقاتیں کریں گے۔
-
اعظم سواتی کیخلاف مقدمات، عدالت کا ڈپٹی اٹارنی جنرل کو سیکریٹری داخلہ سے ہدایات لینے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو سیکریٹری داخلہ سے ہدایات لینے کا حکم دے دیا۔
-
کراچی: پروفیسر پر تشدد کرنے والے طلبہ پر مقدمہ درج
وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن اقبال کیمپس میں پروفیسر پر تشدد کرنے والے طلبہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
-
جنرل عاصم منیر پاک فوج کے 17 ویں آرمی چیف بن گئے
جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمان کی چھڑی جنرل عاصم منیر کو سونپ دی
-
کرکٹ اور فلمیں قوموں کو جوڑ کر رکھتی ہیں، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں کبھی کبھی نفرت دکھائی دیتی ہے لیکن کرکٹ ماحول تبدیل کردیتا ہے۔
-
پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی، صدر تا فیض آباد میٹرو بس سروس بند رہے گی
پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کے پیش نظر صدر تا فیض آباد اسٹیشن میٹرو بس سروس آج بند رہے گی۔
-
آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر
ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ شہروں میں کراچی کا چوتھا نمبر ہے۔
-
پنجاب اسمبلی بچانے کیلئے ن لیگ کا پی پی سے رابطہ
پنجاب اسمبلی بچانے کےلیے ن لیگ کا اتحادی جماعت پیپلز پارٹی سے رابطہ، حسن مرتضی کی قیادت میں پیپلز پارٹی کا وفد آج ماڈل ٹاؤن پہنچے گا۔
-
اعجاز الحق کا ملک میں فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف نے واضح الفاظ میں کہا تھا کہ عام انتخابات آئندہ سال اگست کے بعد ہوں گے
-
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا تحریک انصاف کو چیلنج
شفقت محمود نے سوشل میڈيا پر تحریک انصاف کے جلسے کی تصویر شیئر کرتےہوئے اسے بڑا مجمع قرار دیا تھا۔
-
الیکشن ہونے پر مخلوط حکومت آئی تو کیا ہوگا؟ کائرہ
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کہہ رہے ہیں کہ ملک میں عدم استحکام ہے اور دوسری طرف عدم استحکام مزید بڑھا رہے ہیں۔
-
پنجاب اسمبلی سیشن کے دوران بھی عدم اعتماد کا نوٹس ہوسکتا ہے، پلڈاٹ
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسمبلی تحلیل ہوجاتی ہے اور 90 دنوں میں انتخابات نہیں ہوتے تو عجیب سی صورتحال ہوگی اور یہ معاملہ عدالتوں میں جاسکتا ہے۔
-
اسمبلیاں توڑنے سے متعلق پی ٹی آئی رہنماؤں کا اہم بیان
رہنما پی ٹی آئی شفقت محمود نے کہا کہ اسمبلیاں توڑنے کے فیصلے پر پارلیمانی کمیٹی سے مشاورت کا عمل جاری ہے، فیصلہ ہوچکا ہے۔