Categories
Breaking news

اعصاب شکن T20مقابلے میں جیت پاکستان کا مقدر بنی، فرودوس عاشق

Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادر کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جنوبی افریقا کے خلاف ٹی 20 کے اعصاب شکن مقابلے کے بعد جیت پاکستان کا مقدر بنی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ گزشتہ روز کے میچ کی طرح وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کرپشن کے خلاف جیت پاکستان کی ہوگی۔فردوس عاشق کا کہنا تھا کہ سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ کے خلاف بھی جیت انشااللہ پاکستان کی ہی ہوگی۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *