
سندھ ہائیکورٹ میں مشیر جیل خانہ جات اعجاز جاکھرانی و دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، نیب پراسیکوٹر نے پیش رفت سے عدالت کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ملزمان کے خلاف احتساب عدالت سکھر میں ریفرنس دائر کر دیا گیا ہے۔
درخواست کی سماعت کے دوران اعجاز جاکھرانی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ انکے موکل کو اس ریفرنس میں کوئی کال اپ نوٹس تک نہیں ملا۔
x
Advertisement
عدالت نے ریمارکس دیے کہ ملزمان کے خلاف ریفرنس دائر ہوگیا تو تمام درخواستیں سکھر بینچ کو بھیج دیتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
- سندھ کی جیلیں کورونا سے محفوظ ہیں، اعجاز جاکھرانی
- چیف جسٹس ہائیکورٹ کاسابق وفاقی وزیر اعجاز جاکھرانی و دیگر کی درخواستوں کی سماعت سے معذرت
- نیب کی اعجاز جاکھرانی کا نام ECL میں ڈالنے کی سفارش
اعجاز شاہ کے وکیل کا کہناتھا کہ میرے موکل کے خلاف متعدد انکوائریاں چل رہی ہیں۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے حکم دیا تھا کہ اعجاز جاکھرانی کو کسی بھی انکوائری میں گرفتار نہ کیا جائے، عدالت نے اعجاز جاکھرانی کی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی۔
نیب پراسیکوٹرکے مطابق اعجاز جاکھرانی کے خلاف ہائی وے جیکب آباد کی تعمیر میں کرپشن اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کی انکوائریز چل رہی ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
بھارتی فوج کی LoC پر اشتعال انگیزی، پاک فوج کے 2 جوان شہید
بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن پر اشتعال انگیزی سے فائرنگ کے تبادلےمیں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔
-
جسٹس فائزصدارتی ریفرنس، بینچ کی تشکیل کیخلاف فیصلہ محفوظ
سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صدارتی ریفرنس کے نظر ثانی کیس میں بینچ کی تشکیل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
-
کورونا وائرس سے روزانہ 50 سے70 اموات روزانہ ہورہی ہیں: شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہرانتہائی سنگین ہے، 50 سے 70 اموات روزانہ ہورہی ہیں۔
-
سراج قاسم تیلی کی نماز جنازہ ادا
کراچی میں معروف بزنس مین سراج قاسم تیلی کی نماز جنازہ خیابان راحت کی مسجدصہیم سے متصل گراؤنڈ میں ادا کردی گئی، تدفین ڈیفنس فیز 7 کے قبرستان میں کی جائے گی۔
-
مودی سرکار نے کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اُڑا دیں، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ مودی سرکار نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دی ہیں۔
-
لاہور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 5دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی نے لاہورمیں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا، شاہدرہ سے کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔
-
بہاولپور ،مکان سے 14سالہ لڑکے کی تشدد زدہ لاش برآمد
بہاولپور میں ایک مکان سے 14سالہ لڑکے کی تشدد زدہ لاش ملی ہے، لڑکے کو مبینہ طور پر اس کے دوست نے قتل کیا ہے، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔
-
کراچی :17 سالہ نمرتا مبینہ طور پر اغوا، مقدمہ درج
کراچی میں قیوم آباد کے علاقے سے نمرتا نامی لڑکی مبینہ طور پر اغوا ہوگئی ، واقعہ کا مقدمہ ڈیفنس تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔
-
ملک میں کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 138 کیس اور 56اموات رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، یہاں کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
سراج قاسم تیلی کی میت دبئی سے کراچی پہنچادی گئی
سراج قاسم تیلی کی میت گزشتہ رات دبئی سے کراچی ایئرپورٹ پہنچائی گئی تھی
-
آج سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق جمعے اور ہفتے کو مری اور گلیات میں اچھی بارش کے ساتھ برفباری بھی متوقع ہے
-
سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کا آج 49 واں یوم شہادت
سوار محمد حسین شہید نے بے خوفی سے لڑتے ہوئے دشمن کے 16 ٹینک تباہ کیے۔ دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا۔
-
وزیراعظم اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت
مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کووزیراعظم عمران خان نے کورونا کے خلاف اقدامات اور اسمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی سے آگاہ کیا۔
-
پنڈی کے مزید 19 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن
-
لاہور اور شیخوپورہ کے درمیان موٹروے پر دھند
موٹر وے پولیس نے فوگ لائٹس کے استعمال، گاڑی کی رفتار کم رکھنے اور درمیانی فاصلہ مناسب رکھنے کی بھی ہدایت کی ہے۔
-
مریم نواز کی زیرِ قیادت ریلی آج دوپہر شروع ہوگی
پاکستان مسلم لیگ ن نے جمعرات کی ریلی کا شیڈول جاری کردیا