Categories
Breaking news

اعتماد کا ووٹ لینے کی تاریخ، پی ٹی آئی وفد آج پرویز الہٰی سے ملے گا

اعتماد کا ووٹ لینے کی تاریخ، پی ٹی آئی وفد آج پرویز الہٰی سے ملے گا

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کس تاریخ کو اعتماد کا ووٹ لیں گے؟

اعتماد کا ووٹ لینے کی تاریخ طے کرنے کیلئے تحریک انصاف کا وفد آج وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرے گا۔

ذرائع کے مطابق تاریخ کے تعین کے بعد اسمبلی اجلاس بلایا جائے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہم پنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لینے جا رہے ہیں، ہم طے کریں گے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کب بلایا جائے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *