Categories
Breaking news

اس سال کو ہم کبھی نہیں بھول سکتے: وسیم اکرم

Advertisement
Advertisement

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان سُپر لیگ کی چیمپئن کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ اس سال کو ہم کبھی بھی نہیں بھول پائیں گے۔پی ایس ایل کے سیزن فائیو کے فائنل کے بعد وسیم اکرم نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام شیئر کیا جس میں انہوں لکھا کہ پی ایس ایل کے اس طرح کے اختتام کیلئے کوئی آپ کو تیار نہیں کرسکتا۔وسیم اکرم نے کہا کہ بلاشبہ یہ ایک ناقابلِ فراموش سال ہے۔ انہوں نے یہ بھی لکھا کہ اس وقت خوشی اور غم کے ملے جلے احساسات ہیں۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں مختلف ہیش ٹیگز استعمال کرتے ہوئے کراچی کنگز کو مبارکباد جبکہ سابق کوچ ڈین جونز کو خراج تحسین پیش کیا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *