Categories
Breaking news

اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس بغیر کارروائی کے ختم ہوگیا، اکبر ایس بابر

اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس بغیر کارروائی کے ختم ہوگیا، اکبر ایس بابر

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس بغیر کارروائی کے ختم ہوگیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں اکبر ایس بابرنے کہا کہ کمیٹی کو مئی کے آخر تک رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا گیا تھا اور اب جون چل رہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ فارن فنڈنگ کیس بڑھ کرفارن فنڈنگ گیٹ بن چکا، عمران خان آج غیروں کے ہاتھوں ہائی جیک ہوچکے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *