Categories
Breaking news

اسکردو ایئرپورٹ پر بین الاقوامی فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

اسکردو ایئرپورٹ پر بین الاقوامی فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے اسکردو ایئرپورٹ پر بین الاقوامی فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اسکردو ایئرپورٹ پر بین الاقوامی فضائی آپریشن کا آغاز 13 مئی سے ہوگا۔ پہلی غیرملکی پرواز جرمنی سے اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 13مئی کو لینڈ کرے گی۔

ترجمان نے کہا کہ وزیراعظم کے احکامات پر اسکردو ائیرپورٹ کو انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا درجہ دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ غیرملکیوں کے اسکردو پہنچنے سے ملکی سیاحت میں اضافہ ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.