Categories
Breaking news

اسپیکر پنجاب اسمبلی کی صدر کو گورنر پنجاب کےخلاف خط پر مشاورت

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے صدر عارف علوی کو گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کےخلاف خط پر مشاورت کی ہے۔

اسپیکر ہاؤس کے ذرائع کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی نے آئینی، قانونی نکات پر مشاورت مکمل کرلی۔

ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کی وزیراعلیٰ کو اعتماد کے ووٹ کے کہنے کی آئینی حیثیت نہیں، اسپیکرکی رولنگ آئین کے آرٹیکل 209 اے کےمطابق ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قانونی ماہرین کی رائے ہے کہ اسپیکر اور گورنر دونوں آئینی عہدے ہیں، اسپیکرکی رولنگ کو گورنر ختم نہیں کرسکتا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *