اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے ڈپٹی اسپیکر کے اسٹاف کو معطل کردیا۔
ذرائع اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق دو اسسٹنٹ پروٹوکول آفیسرز اور ایک اسٹاف آفیسر کو بھی معطل کیا گیا ہے۔
اسمبلی سیکرٹیریٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد شاہد، عظیم بٹ اور محمد امان خالد وائیں کو معطل کیا گیا ہے۔
اسپیکر نے تینوں افسران کے خلاف انکوائری کا حکم بھی دے دیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے اسپیکر کو معطل افسران کے بارے میں تحفظات تھے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
9 جون کے بلدیاتی الیکشن کا شیڈول معطل
لاہور ہائیکورٹ نے9 جون سےشروع ہونے والے بلدیاتی الیکشن کا شیڈول معطل کردیا۔
-
نواز شریف نے بدترین لوڈشیڈنگ ختم کردی تھی، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی حکومت نے 5 سال میں بدترین لوڈ شیڈنگ ختم کردی تھی
-
منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کیخلاف ریفرنس، PTI کا ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ
منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنسز کے معاملے پر تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
لاہور میں بجلی کا بحران بدستور برقرار
لاہور کے لیسکو ڈویژن میں بجلی کا بحران جاری ہے، لیسکو ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر میں ایک سے 2 گھنٹے کا شیڈول دیا گیا ہے
-
کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، 26 اپریل سے یکم مئی تک کراچی میں گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جائے گی
-
پریانتھا کمارا قتل کیس، سزائے موت پانے والے قیدی نے فیصلہ چیلنج کردیا
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) کی جانب سے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں سزائے موت پانے والے قیدی نے فیصلہ چیلنج کردیا
-
حکومت کا ناقص کارکردگی والے بورڈز کی ازسر نو تشکیل کا فیصلہ
حکومت نے ناقص کارکردگی والے بورڈز کی ازسر نو تشکیل کا فیصلہ کیا ہے، ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تبدیل ہوں گے
-
وزارت اعلیٰ کے حلف کا معاملہ، حمزہ شہباز کی نئی درخواست سماعت کیلئے مقرر
وزارت اعلیٰ کا حلف نہ لینے کے معاملے پر حمزہ شہباز کی لاہور ہائیکورٹ میں آج دائر کردہ نئی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔
-
جلد امپورٹڈ حکومت سے جان چھوٹے گی، شیخ رشید
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فوج عوام کی رائے کی قدر کرتی ہے، جلد امپورٹڈ حکومت سے جان چھوٹے گی
-
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پرجانبداری کا الزام ، PTI کی درخواست پر سماعت
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی ممنوع فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر مبینہ جانبداری کے الزام کی درخواست کی سماعت جاری ہے، درخواست میں 17سیاسی جماعتوں کے خلاف کیسز کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنےکی استدعا کی گئی ہے۔
-
پرویز الہٰی کی حمزہ شہباز کیخلاف درخواست، پولیس سے جواب طلب
لاہور کی سیشن عدالت نے پرویز الہٰی کی حمزہ شہباز و دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنےکی درخواست پر پولیس کو 29 اپریل تک جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
-
پی ٹی آئی کا کل الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے سامنے احتجاج کا اعلان
چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر کل دوپہر 12 بجے الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے سامنےاحتجاج کیا جائے گا۔
-
پاکستانی وزیر خزانہ کے ساتھ بامقصد بات چیت ہوئی، IMF
آئی ایم ایف مشن چیف پاکستان نیتھن پورٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وزیر خزانہ کے ساتھ بامقصد بات چیت ہوئی ہے۔
-
ہمارے خاندان میں خلا پیدا کرنے کی سازش ہوئی، مونس الٰہی
گجرات میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے خلاف جب بھی سازش ہوئی، (ن) لیگ کے ہاتھوں ہوئی۔
-
پی ٹی آئی کا وزیراعظم کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا
-
پی ٹی آئی کی نظر میں 30 مارچ سے قبل ہم نفیس تھے، امین الحق
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی نظر میں ہم 30 مارچ سے قبل نفیس اور باوفا تھے ،اچانک ہم دہشت گرد اور بےوفا بن گئے۔