Categories
Breaking news

اسپیکر اسد قیصر اسعد محمود کے چیلنج پر جذباتی ہوگئے

اسپیکر اسد قیصر اسعد محمود کے چیلنج پر جذباتی ہوگئے

قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مولانا اسعد محمود کے چیلنج پر جذباتی ہوگئے۔

جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا اسعد نے چیلنج کیا تھا کہ حکومتی پارٹی آج بھی ہاری ہے، کل بھی نہیں جیتے گی۔

اس پر اسپیکر نے مولانا اسعد کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ آپ اپنی بات ثابت کریں، آپ کو تو ہر جگہ شکست ہوئی ہے۔

مولانا اسعد نے اسپیکر سے کہا کہ آپ کی کیا مجبوری ہے، کیوں ایوان کی کارروائی متنازع بنارہے ہیں؟ آئین سے متصادم آرڈیننس لائے گئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *