Categories
Breaking news

اسپین کے جنگلات میں آگ سے 9ہزار ایکڑ کا رقبہ جل گیا

Advertisement
Advertisement

میڈرڈ ( نیوز ڈیسک) اسپین کے جنگلات میں لگنے والی خوف ناک آگ نے 9ہزار ایکڑ رقبے کو جلا کر راکھ کر دیا۔ اسپین کے جنوبی علاقوں میں لگی آگ رہایشی مکانات کے قریب پہنچ گئی ہے اور متاثرہ علاقوں سے ہزاروں لوگ محفوظ مقامات میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ تیز ہوا کے باعث 4 روز سے لگی آگ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور امدادی اہل کاروں کو کام کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *