Categories
Breaking news

اسپین کی بڑے پیمانے پر ویکسی نیشن کرنے کی تیاری، جون کے آخر تک 24 ملین لوگوں کو ویکسی نیشن ہوگی

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک) اسپانش حکومت بڑے پیمانے پر لوگوں کو ویکسی نیشن کرنے کا پروگرام بنا رہی ہے۔ویکسی نیشن کے عمل کو تیز تر کیا جائے گا، ایک اندازے کے مطابق اس جون کے آخر تک 24 ملین افراد کو ویکسی نیشن کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔گزشتہ ہفتےجنوری کے پورے مہینوں کے مقابلے میں اسپین کو زیادہ ویکسین ملی ہے ، جس کی آنے والے دنوں میں شرح بڑھتی رہے گی۔
کاتالونیا میں ویکسی نیشن کے چھ بڑے مراکز کھولنے کی تیاری کی جارہی ہے ، جبکہ اراگون میں چار ہیں۔ دونوں دونوں علاقوں کے لوگ ویکسی نیشن کرانے کے انتظار میں ہیں۔ ​یوروپی یونین کے مطابق ، اسپین کو دوسری سہ ماہی میں 30 ملین ویکسین ملیں گی جو ابھی شروع ہوئی ہیں۔
اخبار مطابق یہ ویکسین جو پہلے ہی موصول ہوچکی ہیں ان میں شامل کی گئیں ، اس سال جون تک 24 ملین حفاظتی ٹیکوں کے اعداد و شمار تک پہنچنے کے لئے کافی ہوں گی۔کوروناسے بچنے والے افراد بالغ آبادی کا 61.3٪ ہیں ، لہذا موسم گرما میں حفاظتی ٹیکوں کی 70فیصدتک رسائی حکومت کا ابتدائی مقصد ہے جو ممکن نظر آ رہاہے۔
ہفتے کے روز صحت کے اعدادوشمار کے مطابق ،جموعی طور پر اسپین کو اب تک 9،703،645 ویکسین موصول ہوئی ہیں ، جن میں سے 8،548،598 خوراکیں د.2 فیصد افرادکو دی گئیں ،

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *