Categories
Breaking news

اسپین: کووڈ-19 سے متعلق ناقص انتظامات پر اساتذہ، ڈاکٹروں کی ریلی

Advertisement

ویب ڈیسک..اسپین میں کووڈ-19 سے متعلق ناقص انتظامات پراساتذہ اورطبی عملے نے علاقائی حکومتوں کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے ریلی نکالی۔رپورٹ کے مطابق اسپین کے شہر بلباؤ میں اساتذہ جبکہ میڈرڈ میں طبی عملے نے احتجاج کیا۔مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ کورونا وائرس کی حالیہ لہر کے بعد اسٹاف کی تعداد کو بڑھائی جائے اور دیگر اقدامات کیے جائیں۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *