میڈرڈ(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)اسپین نے 5 سے 11 سال کے بچوں کی ویکسینیشن کی منظوری دے دی اور اس ویکسین کے عمل کا آغاز15 دسمبر سے ہو گا،بچوں کو فائزر کی ویکسین دی جائے گی،جس کی منظوری یورپی میڈیسن ایجنسی نے پہلے ہی دیدیا ہے،لڑکوں اور لڑکیوں کو 8 ہفتوں کے وقفے کے ساتھ ویکسین کی دو خوراکیں دی جائیں گی
Categories
اسپین نے 5 سے 11 سال کے بچوں کی ویکسینیشن کی منظوری دے دی،آغاز15 دسمبر سے ہو گا
