Categories
Breaking news

اسپین نے ویکسین کے آخری ٹرائل کی اجازت دے دی

Advertisement

ویب ڈیسک..اسپین کی حکومت نے جانسن اینڈ جانسن کو کووڈ-19 ویکسین کی آخری ٹرائل کی اجازت دے دی جس کا ٹیسٹ دیگر 8 ممالک بھی ہوگا۔نیشنل میڈیسن ایجنسی نے بیان میں کہا کہ تیسرے مرحلے کا ٹرائل اسپین بھر میں 9 مختلف ہسپتالوں میں ہوگا جس کے لیے رضاکار موجود ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ دو خوراک پر مشتمل ٹرائل 30 ہزار رضا کاروں پر ہوگا جو بیلجیم، کولمبیا، فرانس، جرمنی، جنوبی افریقہ، اسپین، برطانیہ، امریکا اور فلپائن میں موجود ہیں۔ایجنسی نے اسپین میں رضاکارون کی تعداد نہیں بتائی لیکن ہسپتالوں کی تعداد سے آگاہ کیا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *