Categories
Breaking news

اسپین میں 3 ہزار 650 نئے کیسز رپورٹ

Advertisement
Advertisement

ویب ڈیسک..اسپین کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار 650 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ گزشتہ روز 3 ہزار 349 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔حکام کے مطابق کیسز کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 86 ہزار 54 ہوچکی ہے جبکہ مزید 125 متاثرین لقمہ اجل بن گئے۔اسپین میں گزشتہ ایک ہفتے سے روزانہ 122 افراد کورونا سے ہلاک ہورہے ہیں۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *