Categories
Breaking news

اسپین میں کورونا کیسز کی تعداد 10 لاکھ ہوگئی

Advertisement
Advertisement

ویب ڈیسک..اسپین میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 10 لاکھ سےتجاوز کرگئی ہے اور یورپ میں 10 لاکھ کیسز والا پہلا ملک بن گیا ہے۔اے پی کی رپورٹ کے مطابق 4 کروڑ 70 لاکھ آبادی کے حامل اسپین میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہورہا ہے۔
وزارت صحت کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16 ہزار 973 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مجموعی تعداد 10 لاکھ 5 ہزار 295 ہوگئی ہے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ اسپین میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار 366 ہوچکی ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *