Categories
Breaking news

اسپین میں مارچ سے مئی کے درمیان کورونا سے 45 ہزار اموات ہوئیں، انسٹی ٹیوٹ

Advertisement

ویب ڈیسک..اسپین کے نیشنل اسٹیٹسٹکس انسٹیٹیوٹ (آئی این ای) کا کہنا ہے کہ ملک میں مارچ سے مئی تک کورونا سے 45 ہزار سے زائد اموات ہوئیں۔یہ تعداد سرکاری طور پر بتائی گئی اموات سے 18 ہزار زائد ہے۔آئی این ای کے اعداد و شمار کے مطابق اس عرصے میں کُل 45 ہزار 684 اموات ہوئیں جن میں سے 32 ہزار 652 کی سرکاری سطح پر وائرس سے موت کی تصدیق کی گئی، جبکہ 13 ہزار 32 افراد کی اموات کو مشتبہ قرار دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *