Categories
Breaking news

اسپین میں برفانی طوفان گزرنے کے بعد بھی حالات اب تک معمول پر نہ آ سکے

Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک) اسپین میں برفانی طوفان گزرنے کے بعد بھی حالات اب تک معمول پر نہ آ سکے، برفانی طوفان گزرنے کے بعد بھی تاحال متعدد سڑکیں بند ہیں۔علاوہ ازیں برطانیہ کے بھی بعض علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں بھی تیسرے روز شدید برف باری ہوئی جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *