Categories
Breaking news

اسپین: بارسلونا کے چڑیا گھر میں 4 شیروں کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت

Advertisement

ویب ڈیسک..اسپین کے شہر بارسلونا کے چڑیا گھر میں 4 شیر کووڈ-19 کا شکار ہوئے ہیں لیکن معمولی علامات ظاہر ہوئے ہیں جبکہ بہتری بھی آرہی ہے۔چڑیا گھر کی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ شیروں کا خیال رکھنے والے افراد نے 16 سال کی 3 اور 4 سال کے ایک شیر میں معمولی علامات کی نشان دہی کی تھی۔
بیان کے مطابق خیال رکھنے والے دو افراد کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا۔حکام کے مطابق شیروں کا علاج فوری شروع کردیا گیا اور مسلسل ان کی نگرانی کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *