Categories
Breaking news

اسپین اور پرتگال میں ورلڈ کپ فٹبال 2030 کی مشترکہ میزبانی کامعاہدہ

میڈرڈ( نیوزڈیسک) اسپین اور پرتگال میں ورلڈ کپ فٹبال 2030 کی مشترکہ میزبانی کیلئے معاہدہ ۔دونوں ممالک کی فٹبال فیڈریشن کے صدور نے معاہدے پر دستخط کردیے جبکہ پرتگال اور اسپین کے وزرا ء اعظم نے بھی ایک معاہدے پر دستخط کیے۔دونوں ممالک کی حکومتیں میگا ایونٹ کی میزبانی کے حصول میں فٹبال فیڈریشنز کی مددکریں گی۔اسپین 1982 ورلڈ کپ کی میزبانی کر چکا ہے جبکہ پرتگال نے 2004 میں یورپین چمپئن شپ کی میزبانی کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *