Categories
Breaking news

اسپین۔ 70سالہ شخص مکان کی چھت گرنے ہلاک،چھت کیسے گری وجہ سامنے آگئی

لاس پالما (دوست مانیٹرنگ ڈیسک)اسپین کے جزیرے کناریہ کے علاقے لاس پالما میں آتش فشاں کے پھٹنے والے علاقے کمبرے بیخا میں پہلے شخص کی موت مکان کی چھت گرنے کی وجہ سے ہوگئی،ہلاک ہونیوالے شخص کی عمر 70سال ہے یہ شخص حکام کی منظوری سے مزید رضاکاروں کے ساتھ ممنوعہ علاقے میں داخل ہواتھا اور اپنے مکان کی چھت سے آتش فشاں کی راکھ صاف کروارہا تھا کہ چھت اس پر آگری

Leave a Reply

Your email address will not be published.