Categories
Breaking news

اسپین۔ فنانشل ایڈ”انگریسو مینمو بیتال“73 پرسنٹ درخواستیں مسترد

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)اسپین میں فنانشل ایڈ”انگریسو مینمو بیتال“کیلئے جمع 4 میں سے 3 درخواستیں مسترد کردی گئیں ہیں یعنی 73 پرسنٹ درخواستیں منظور نہیں ہوئیں اورایک لاکھ درخواستیں ابھی پینڈنگ ہیں،فنانشل ایڈ”انگریسو مینمو بیتال“کے تحت فنانشل ایڈ کی اوسط رقم 172 یورو ماہانہ پرپرسن اور436 فی گھرانہ ہے،3لاکھ 37ہزارفنانشل ایڈ کی درخواستیں منظور ہوئی ہیں جبکہ 8لاکھ88ہزار درخواستیں مسترد ہوئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *