Categories
Breaking news

اسپین۔کاتالونیا میں واقع ایسکو نیوکلیئرپاورپلانٹ میں حادثہ،ایک شخص ہلاک چھ زخمی

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)سپین کے صوبے کاتالونیا میں واقع ایسکو نیوکلیئرپاورپلانٹ میں حادثے میں ایک شخص ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے،حادثے سے متاثر ہونے والوں میں کمپنی کے چھ کارکن اور ایک فائر فائٹر شامل ہیں،زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے،حادثے کی وجہ پلانٹ سے زہریلی گیس کا اخراج تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published.