Categories
Breaking news

اسپین۔پولیس ایجنٹ خاتون کو ہراساں کرنے اور رشوت ستانی کے الزام میں ملازمت سے معطل

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)اسپین کے شہر تاراگونا میں گواردیا اربانا کے ایک ایجنٹ کو موسم گرما میں ایک خاتون کو ہراساں کرنے اور رشوت ستانی کے الزام میں ملازمت سے معطل کردیا ہے،پولیس اہلکار پر الزام ہے کہ اس نے خاتون کو جرمانے نہ کرنے کے بدلے میں اس سے موبائل فون مانگا تھااور خاتون کو کئی بار فون بھی کیا اور واٹس اپ پر مسیجز بھی بھیجے

Leave a Reply

Your email address will not be published.