Categories
Breaking news

اسپین۔پادری کم عمر سے جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)اسپین کے علاقے ایل بیندریل میں پولیس موسس دے اسکوادرا نے ایک مسیحی فرقے ”ایوین جیلیکل“فرقے کے پادری کو ایک کم عمر سے جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا،ملزم ایل بیندریل کے ایک پینٹی کوسٹل چرچ کا پادری ہے اور اس نے اپنی جنسی ہوس کا نشانہ ایک 16 سال سے کم عمر کو نشانہ بنایا

Leave a Reply

Your email address will not be published.