
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا، پالیسی ریٹ 16 فیصد ہوگیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا کہ مہنگائی کا دباؤ توقع سے زیادہ ہے، اس لیے شرح سود بڑھا کر مہنگائی روکنا، مالی استحکام کو درپیش خطرات پر قابو پانا ہے۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ معاشی سست روی کی وجہ سے مہنگائی مسلسل بڑھ رہی ہے۔
معاشی سرگرمیوں میں سُست روی کی مطابقت سے نجی شعبے میں اعتدال آیا اور پہلی سہ ماہی کے دوران صرف 86.2 ارب روپے کا اضافہ ہوا جبکہ گزشتہ برس کے اسی عرصے میں 226.6 ارب روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
پڑھائی نہ کرنے پر بیٹےکو زندہ جلانے والے باپ کی ضمانت ہوگئی
کراچی کی مقامی عدالت نے ملزم نذیر کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔
-
عمران خان کی لاہور سے راولپنڈی روانگی کی تیاریاں مکمل، پارٹی ذرائع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیئرمین عمران خان کی کل لاہور سے راولپنڈی روانگی کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی۔
-
عمران خان نواز شریف اور شہباز شریف سے ملنا چاہیں تو وہ انکار نہیں کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان کو پنڈی سے الیکشن کی تاریخ نہیں ملے گی، اسٹیبلشمنٹ آپ کو الیکشن کی تاریخ نہیں لے کر دے گی۔
-
عمران خان کا کنٹینر مری روڈ راولپنڈی پہنچا دیا گیا
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی طرف سے ڈپٹی کمشنر کو جواب دے دیا۔
-
پی ٹی آئی کو فیض آباد جلسے کی تیاری سے پھر روک دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو فیض آباد پر ایک بار پھر جلسے سے جلسے کی تیاری سے روک دیا گیا ہے۔
-
چیئرمین JCSC جنرل ندیم رضا کے اعزاز میں خصوصی تقریب
کل (26نومبر 2022ء کو) ریٹائر ہو نے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔
-
کراچی،ناظم آباد میں تیز دھار آلے کے وار سے نوجوان لڑکی شدید زخمی
کراچی ضلع وسطی کے علاقے ناظم آباد میں پرتشدد واقعہ میں تیز دھار آلے کے وار سے ایک جواں سال لڑکی شدید زخمی ہوگئی۔
-
کراچی میں ڈکیتی، شہری 1 کروڑ 12 لاکھ روپے سے محروم
کراچی میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردارت ہوئی ہے جس میں شہری 11 کروڑ روپے سے محروم ہو گیا۔
-
پاکستان میڈیکل کمیشن نے 30 دن میں ڈاکٹروں کی غفلت کے 60 کیسز حل کرلیے
-
پشاور میں پولیس SHO کا علاقے میں مسائل شریعت کے مطابق حل کرنے کا اعلان
پشاور میں تھانہ شاہ پور کے ایس ایچ او نے علاقے میں مسائل شریعت کے مطابق حل کرنے کا اعلان کردیا۔
-
خاران میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے ضلع خاران اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
-
عمران خان کو کسی کیخلاف بغیر ثبوت بات نہیں کرنی چاہیے: فیصل واؤڈا
سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسے لیڈر کو کسی کے خلاف بغیر ثبوت کے بات نہیں کرنی چاہیے۔
-
کراچی: موٹر سائیکل کی ٹکر سے بچہ کنویں میں گر کر جاں بحق
کراچی کے علاقے ملیر، بن قاسم میں پیپری کے قریب ایک کمسن بچہ موٹر سائیکل کی ٹکر سے کنویں میں گر کر ہلاک ہو گیا۔
-
ناصر حسین شاہ کا فواد چوہدری کے زرداری سے متعلق بیان پر ردعمل
-
نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے بعد قیاس آرائیوں کا سلسلہ اب بند ہوجانا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے بعد قیاس آرائیوں کا سلسلہ اب بند ہوجانا چاہیے۔
-
اسلام آباد انتظامیہ رکاوٹیں ڈال رہی ہے، شبلی فراز
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ مرکزی اسٹیج کو فیض آباد سے رحمان آباد منتقل کررہے ہیں۔