Categories
Breaking news

اسٹارفٹ بالربھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

 اسٹارفٹ بالر میں کورونا وائرس کی تصدیقارجنٹائن کے فٹبال اسٹار لیونل میسی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

فرانسیسی فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) نے تصدیق کی ہےکہ ان کی ٹیم کے ممبر لیونل میسی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

پی ایس جی کلب کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ میسی سمیت ان کے 3 اور کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد چاروں کھلاڑی قرنطینہ ہوگئے ہیں اور ڈاکٹر ان کی صحت کی نگرانی کررہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.