
عمران خان نے اگلے جمعے کو خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کیا ہے، انہوں نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئے 6 دن کا وقفہ کیوں لیا؟ اس حوالے سے فواد چوہدری نے بتا دیا۔
ٹوئٹر پر عمران خان کے بیان سے متعلق ایک صارف کے سوال کے جواب میں فواد چوہدری نے کہا کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئے 6 دن کا وقفہ اس لیے لیا ہے کیوں کہ اس دوران ہمیں قومی اسمبلیوں کے استعفوں کیلئے کارروائی کرنی ہے۔
عمران خان کا 23 دسمبر کو پنجاب اور کے پی اسمبلی توڑنے کا اعلان
عمران خان نے کہا کہ آج پرویز الہٰی اور محمود خان میرے ساتھ بیٹھے ہیں، آج بڑے اہم فیصلے کا اعلان کرنا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کردیا۔
لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان کے ہمراہ ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم دو اسمبلیاں قربان کرتے ہیں۔
پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا تھا کہ ہم نے فیصلہ کیا ہےکہ اگلے جمعے کو دونوں اسمبلیاں توڑ دیں گے، قومی اسمبلی میں اسپیکر کے سامنے جاکر کہيں گے استعفے قبول کرو۔
قومی خبریں سے مزید
-
عمران خان کے اعلان کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے اہم اجلاس بلالیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں نواز شریف سمیت اہم اتحادیوں کی ورچوئل شرکت کا امکان ہے۔
-
الیکشن کی تاریخ لینے میں عارف علوی اور وزرا ناکام ہوئے، شیخ رشید
شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف واپس آئیں اور الیکشن میں حصہ لیں، یہ دعویٰ کرتے ہیں نواز شریف واپس آئے گا تو کوئی قلعہ فتح ہو جائے گا۔
-
پی ٹی آئی کے ساتھ سیٹ ایڈجسمٹنٹ پر ابھی تو کام شروع ہوا ہے، پرویز الہٰی
زمان پارک سے واپسی پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شروع ہی سے عمران خان کے فیصلے سے مطمئن تھا۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے احسن اقبال کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
عدالت نے احسن اقبال کے خلاف اختیارات کے غلط استعمال کا کیس بنانا نیب کا اپنے اختیار سے تجاوز قرار دیا۔
-
پرویز الہٰی کرپشن کررہے ہیں، چار دن مزید کرلیں گے، رانا ثناء اللّٰہ
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا کہنا ہے کہ آئینی آپشن اختیار کرنا چاہیے۔
-
عمران خان کا 23 دسمبر کو پنجاب اور کے پی اسمبلی توڑنے کا اعلان
عمران خان نے کہا کہ آج پرویز الہٰی اور محمود خان میرے ساتھ بیٹھے ہیں، آج بڑے اہم فیصلے کا اعلان کرنا ہے۔
-
روز ویلٹ ہوٹل بیچنے کی کوئی تجویز نہیں، سعد رفیق
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ وزیراعظم کو درخواست کی ہے کہ ریلوے کو بہتر کرنے کیلئے پیسہ چاہیے، مشکلات کے باوجود ہم اپنے ٹارگیٹ کو حاصل کرلیں گے۔
-
الیکشن کمیشن نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کو ٹرانسفر پوسٹنگ سے روک دیا
خط میں کہا گیا ہے کہ شیڈول کے اعلان کے بعد بلدیاتی انتخابات کے انعقاد تک ٹرانسفر پوسٹنگ نہیں کی جا سکتی۔
-
’قوم آپ کے لئے دعاگو ہے‘، وزیراعظم شہباز شریف کا اداکار فردوس جمال کو ٹیلیفون
اعلامیہ میں بتایا گیا کہ شہباز شریف نے فردوس جمال کو علاج معالجے میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
-
میرپورخاص: بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج رشوت لے کر تبدیل کیے جانے کا انکشاف
بورڈ کے 8 دیگر افسران و اہلکاروں کےبھی تبادلے کردیے گئے۔
-
ن لیگی اراکین پنجاب اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد پر دستخط کردیے
ذرائع کا کہنا ہے کہ دستخط کرنے والے ارکان میں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، دیگر اتحادی جماعتوں کے ارکان شامل ہیں۔
-
عمران خان پر حملہ سوچا سمجھا پلان اور سازش تھی، عمر سرفراز چیمہ
عمر سرفرازچیمہ نے کہا کہ تسنیم حیدر نےجو بیان دیا ہے اس کی بھی تحقیقات ہو رہی ہیں، ان کے وکیل نے بتایا ہے کہ تمام ثبوت لندن پولیس کو پیش کر دیے ہیں۔
-
امانت واپس کردی ہے، عمران خان کے ہر فیصلے کا ساتھ دیں گے، پرویز الہٰی
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عمران خان کی آواز پر لبیک کہیں گے، ہمارا اتحاد پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔
-
دانیہ شاہ کو تاخیر سے پیش کرنے پر ایف آئی اے تفتیشی افسر کو نوٹس جاری
عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو قانون کے مطابق تعاون کرنے کی ہدایت کردی۔
-
عمران خان اپنے فیصلے کا اعلان کچھ دیر میں کریں گے، مونس الہٰی
مونس الہٰی نے کہا کہ انشاء اللّٰہ ہم عمران خان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔
-
توانائی کے شعبے کے مسائل کا حل حکومت کی ترجیح ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار
اعلامیے کے مطابق توانائی کے شعبے میں اسٹاک اور گردشی قرضے کے مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔