
بلوچستان سے رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن جماعتوں کی حمایت کا اعلان کردیا۔
آصف زرداری، اختر مینگل، بلاول بھٹو، سردار ایاز صادق، عبدالغفور حیدری نے آزاد رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔
Table of Contents
پرویز الہٰی وزیراعلیٰ پنجاب نہیں بن سکتے، آصف زرداری
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی وزیراعلیٰ پنجاب نہیں بن سکتے ،نمبر ہمارے پاس ہیں ،ان کے پاس نہیں ۔
اسلم بھوتانی نے دوران گفتگو کہا کہ آصف زرداری اور اختر مینگل سے پرانا تعلق ہے، جہاں آصف علی زرداری صاحب جائیں گے ہم بھی وہاں جائیں گے۔
اپوزیشن قیادت میں شامل اختر مینگل اور سردار ایاز صادق نے اسلم بھوتانی کو خوش آمدید کہا جبکہ بلاول بھٹو زرداری نے اُن کا شکریہ ادا کیا کہ وہ ہمارے ساتھ آئے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
پرویز الہٰی وزیراعلیٰ پنجاب نہیں بن سکتے، آصف زرداری
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی وزیراعلیٰ پنجاب نہیں بن سکتے ،نمبر ہمارے پاس ہیں ،ان کے پاس نہیں ۔
-
وزیراعظم کو دھمکی کا معاملہ، خالد مگسی کا اسد عمر سے رابطہ
بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی نے وزیراعظم عمران خان کو ملی دھمکی پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی رابطہ کیا ہے۔
-
راز اور کہانیاں بہت ہیں، کتاب لکھوں تو ریکارڈ فروخت ہو، عثمان بزدار کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےدعویٰ کیا ہے کہ بہت سے راز سینے میں ، بہت کہانیاں ہیں، کتاب لکھوں تو ریکارڈ فروخت ہوگی۔
-
پرویز الہٰی گورنر پنجاب سے ملیں گے
چوہدری پرویز الہٰی کچھ دیر میں گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات کریں گے۔
-
ن لیگ نے PTI کی حمایت کا ذمے دار مونس الہٰی کو قرار دے دیا
مسلم لیگ ن نے ق لیگ کے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت کے فیصلے کا ذمے دار مونس الہٰی کو قرار دے دیا
-
سارے فساد کی جڑ فواد چوہدری ہیں، شہباز گِل
عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے اپوزیشن کی مت مارنے کی وجہ فواد چوہدری کو قرار دے دیا۔
-
ن لیگ نے ترین گروپ سے پنجاب میں تعاون مانگ لیا
مسلم لیگ ن کی جانب سے جہانگیر ترین گروپ سے رابطہ کیا گیا ہے، جس میں اس سے تعاون مانگا گیا ہے۔
-
اسلم بھوتانی کی آصف زرداری سے ملاقات
بلوچستان سے رکنِ قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔
-
دھمکی آمیز خط چیف جسٹس آف پاکستان کو دکھانے کے لیے تیار ہیں، وفاقی وزراء
خط میں دو ٹوک الفاظ میں لکھا گیا ہے کہ اگر وزیر اعظم منصب پر رہتے ہیں تو خوف ناک نتائج آ سکتے ہیں۔
-
وزیرِ اعظم کے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس طلب
وزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمانوں کا اجلاس طلب کر لیا۔
-
بزدار کا استعفیٰ، میمز کے بعد سرائیکی شعر پڑھتے ویڈیو وائرل
وزیراعظم کی ٹیم کے اہم کھلاڑی ’وسیم اکرم پلس‘ کے استعفیٰ پر سوشل میڈیا پر ہر جانب میمز کا طوفان تو برپا تھا
-
پرویز خٹک نے کہا سندھ ہاؤس پر دوبارہ حملہ کرینگے: عبدالقادر مندوخیل
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر مندو خیل نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ سندھ ہاؤس پر دوبارہ حملہ کریں گے
-
پرویز الہٰی گروپ کا علیم خان گروپ سے رابطہ
پرویز الہٰی گروپ کی جانب سے عبدالعلیم خان گروپ سے رابطہ کیا گیا ہے۔
-
عدم اعتماد، وزیر اعظم سے ق لیگ کی ملاقات
وزیر اعظم عمران خان سے ق لیگ کی قیادت کی ملاقات شروع ہوگئی ہے
-
پرویز الہی کو پی ٹی آئی کے 25 ایم پی ایز ووٹ نہیں دیں گے، ندیم افضل چن
پی ٹی آئی سے کنارہ کشی اختیار کر کے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ندیم افضل چن نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔
-
تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 3 اپریل کو ہو گی، شیخ رشید
ق لیگ نے موجودہ ملکی سیاست میں بڑا اچھا قدم اٹھایا ہے، شیخ رشید