Categories
Breaking news

اسلام آباد کی بیوٹی فکیشن کا کام جاری

اسلام آباد کی بیوٹی فکیشن کا کام جاری

سی ڈی اے کی جانب سے اسلام آباد کی بیوٹی فکیشن کے سلسلے میں شاہراہوں کی مرمت، بحالی، لین مارکنگ کاکام جاری ہے۔

اسلام آباد میں سیکٹوریل ایریا کےساتھ دیہی علاقوں میں بھی شاہراہوں کی مرمت کی جارہی ہے،سیکٹر ایف 6، ایف 7، ایف 8 مراکز کی مرکزی شاہراہوں کی کارپٹنگ مکمل کرلی گئی ہےجبکہ جی 5، 6، 7، 8، 9، 10 اورجی 11 میں شاہراوں کی مرمت جاری ہے۔

Table of Contents

x
Advertisement

سی ڈی اے کی جانب سے ایکسپریس وے، سری نگر ہائی وے، لہتراڑ وڈ، بلیوایریا، سیونتھ ایونیو کی مرمت جاری ہے، نائنتھ ایونیو، پارک انکلیو، ناظم الدین روڈ سمیت دیگر شاہراہوں کی مرمت بھی کی جارہی ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں پر مرکزی شاہراوں کی مرمت کی جائے گی، دوسرے مرحلےمیں رابطہ سڑکوں اورگلی محلے کی سڑکوں کی مرمت کی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *