
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) نے دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز مثبت آنے پر مزید تعلیمی ادارے سیل کردیے ہیں۔
ڈی ایچ او اسلام آباد ڈاکٹر زعیم ضیا نے اسکول سیل کرنے کے لیے انتظامیہ کو خط لکھا، جس کے بعد مزید 4 تعلیمی ادارے سیل کردیے گئے۔
خط کے مطابق اسلام آباد میں 16 جنوری سے اب تک 173 تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جبکہ کل سے اب تک 39 تعلیمی ادارے سیل کیے گئے ہیں۔
انہوں نے اپنے خط میں انتظامیہ سے سفارش کی کہ اسلام آباد کے 14 تعلیمی ادارے مقررہ مدت ہونے پر دوبارہ کھول دیے جائیں۔
ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق ایس او پیز کے تحت مقررہ مدت پوری ہونے پر اسکولوں کو دوبارہ کھولاجارہا ہے۔
ان کا کہنا تھاکہ گزشتہ روز 25 تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے کی ہدایت کی گئی۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
تین صوبوں میں صحت کارڈ، سندھ میں نہیں، یہ ناانصافی ہے، ایاز پلیجو
قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ ہمیشہ سندھ کے ساتھ ناانصافی کی جاتی رہی ہے، دیگر تین صوبوں میں صحت کارڈ ہے، سندھ میں نہیں ہے۔
-
ایم کیو ایم کی ریلی پر پولیس تشدد کی انکوائری رپورٹ جاری
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کے حکم پر ایس ایس پی ساؤتھ کو ہٹادیا گیا ہے۔
-
سندھ میں کورونا کے 1952 نئے کیسز رپورٹ، 9 مریضوں کا انتقال
وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 17094نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں کورونا وائرس کے مزید 1952 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
-
چمن: لیول کراس لیویز چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 6 افراد زخمی
لیویز حکام کے مطابق دھماکے کے بعد روغانی روڈ آمد و رفت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔
-
فضل الرحمان ہر جگہ سے مسترد ہوچکے ہیں، شہباز گل
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر تنقید کی ہے۔
-
امیر مقام کا کے پی میں بلدیاتی الیکشن کے التوا پر ردعمل
مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے صوبے میں بلدیاتی الیکشن کے التوا پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
نواز شریف کو صحت کارڈ جاری کردیا گیا
محکمہ صحت پنجاب کے ذرائع نے بتایا ہے کہ محمد نواز شریف بطور سربراہ خاندان مع ایک فرد قومی صحت کارڈ کے اہل ہو گئے ہیں۔
-
متحدہ اور ق لیگ کو پیغام دے سکتے ہیں، فیصلہ انھیں خود کرنا ہے، فضل الرحمان
فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت کی اتحادی جماعتوں کو ہم خیر خواہی کا پیغام دے سکتے ہیں، فیصلہ انھیں خود کرنا ہے۔
-
کیا ایم کیو ایم پاکستان نے فروغ نسیم سے لاتعلقی کا اظہار کردیا؟
عامر خان نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی کا فیصلہ عوام کریں گے،جمہوریت کو بچانے کے لیے حکومت میں شامل ہوئے۔
-
لاڑکانہ میں خاتون کا قتل، 3 ملزمان گرفتار
لاڑکانہ پولیس نے 10 روز قبل خاتون کے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
ن لیگ کی بلوچستان میں دہشت گرد حملے کی مذمت، افواج پاکستان کو خراج تحسین
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بلوچستان میں دہشت گرد حملے کی مذمت کی اور افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا ۔
-
بات اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کو دینے پر ختم نہیں ہوتی، خورشید شاہ
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بات اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کو دینے پر ختم نہیں ہوتی۔
-
اپوزیشن لیڈر کی تقریر کرواکر کوئی خاص فائدہ نہیں ہوسکا، اپوزیشن سینیٹرز
ذرائع کے مطابق مصدق ملک نے کہا کہ اگر دلاور خان گروپ اپوزیشن کے ساتھ نہیں تو اس کو باہر نکالیں۔
-
جنگلی بلیوں کی غیرقانونی فروخت میں ملوث شخص چڑیا گھر کا ملازم نکلا
نعیم خان کے مطابق چڑیا گھر کا سرکاری ملازم جنگلی بلیوں کے علاوہ مگرمچھ کے خرید وفروخت میں بھی ملوث ہے،اس معاملے پر کافی دن سے ٹیمیں کام کر رہی تھیں۔
-
دنیا ایک اور سرد جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
عمران خان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے تنازع پر چین کی غیر متزلزل حمایت پر بھی شکریہ ادا کیا۔
-
شیخ رشید نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کی تصدیق کردی
شیخ رشید نے کہا کہ نوشکی اور پنجگور میں بڑی تباہی کی منصوبہ بندی سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنائی،ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات نہیں ہورہے۔