اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ کے علاقے جی سکس فور میں دن دیہاڑے ڈکیت گھر کا صفایا کر گئے، پارلیمنٹ اور ریڈ زون سے چند فرلانگ پر گولیوں کی گونج سے شہریوں میں خوف و ہراس بڑھ گیا۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جرائم کی لہر بدستور بے قابو ہے، ریڈ زون سے چند فرلانگ کے فاصلے پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ہوئی، ڈکیت فائرنگ کرتے ہوئے باآسانی فرار ہونے میں کامیاب رہے۔
Table of Contents
آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کو عہدے سے ہٹادیا گیا
آئی جی اسلام آباد کو ہٹانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
ماڈل پولیس، سیف سٹی کیمرے ایگل اسکواڈ و دیگر پولیس کے حربے شہریوں کو محفوظ نہ کر پائے۔
لوٹے جانے والے شہری کا کہنا ہے کہ پولیس ڈاکوؤں کے فرار کے وقت پہنچی مگر پکڑنے میں ناکام رہی۔
تھانہ آبپارہ پولیس کا کہنا ہے ملزمان کے تعاقب کے دوران فائرنگ ہوئی، ملزمان کے فائر پولیس وین پر بھی لگے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے لوٹا گیا سامان چھیننے میں کامیاب رہے تاہم ملزمان پر گرفت نہ ہو سکی۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی میں ینگ نرسز کا وزیراعلیٰ ہاؤس تک مارچ اور مظاہرہ
ایسوسی ایشن نے ان مطالبات کے حق میں کراچی پریس کلب سے وزیراعلیٰ ہاؤس تک مارچ کیا اور دھرنا دے دیا۔
-
وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات
ملاقات میں اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال اور بارڈرز کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
لاہور ایئرپورٹ پر فل اسکیل ایمرجنسی ایکسرسائز کامیابی سے مکمل
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر فل اسکیل ایمرجنسی ایکسرسائز ’ ایوی ایشن ریسکیو 21‘ کامیابی سے مکمل ہوگئی۔
-
اہم بیان حلفی پر سب کمیٹی تشکیل: آئی جے آئی بنانے، ذوالفقار بھٹو پھانسی معاملے کا بھی جائزہ لے گی
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے اجلاس میں ن لیگ کے میاں جاوید لطیف اور پی ٹی آئی کے علی نواز اعوان نے مطالبات کردیے۔
-
لاہور: خاتون وکیل نے کمرہ عدالت میں ملزم کا منہ کالا کردیا
لاہور کی سیشن عدالت میں وکلا نے عبوری ضمانت کےلیے آئے ملزم کا منہ کالا کردیا۔
-
پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو اسلام آباد کی جانب مہنگائی مارچ کا اعلان
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سیالکوٹ واقعے کی پی ڈی ایم اجلاس میں بھرپور مذمت کی گئی۔
-
پریانتھا کو بچانے والے دوسرے شخص کا پولیس سے رابطہ
پولیس کا کہنا ہے کہ رحیم یارخان کے رہائشی عدنان سولنگی نے پولیس سے رابطہ کیا ہے، عدنان سولنگی سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔
-
پریانتھا قتل، وزیر داخلہ شیخ رشید کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات
وزیرداخلہ شیخ رشید نے سری لنکن ہائی کمشنر موہن وجے کرما سے ملاقات کی ہے۔
-
سیالکوٹ واقعہ: حکومت کا ملزمان کو سخت سزائیں دینے کا فیصلہ
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے ایک جامع حکمت عملی پر عمل درآمد کیا جائے گا، تمام مجرموں کو سخت سزائیں دی جائیں گی۔
-
سرگودھا: پالتو کتا باندھنے پر تلخ کلامی، نوجوان قتل
سرگودھا کے ایک گاؤں پالتو کتا باندھنے کے تنازع میں نوجوان کو قتل کردیا گیا۔
-
میڈیا والے دین کی بات نہیں کرتے، وزیر دفاع پرویز خٹک
پرویز خٹک نے کہا کہ ٹی وی پر اینکرز آئیں اور لوگوں کو سمجھائیں بچوں کو سمجھائیں، حکومت کو ذمہ دار نہ ٹھہرائیں۔
-
نومبر میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 10فیصد سے زائد اضافہ
پاکستان میں نومبر 2021ء میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں سوا10فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
لاہور؛ قتل کے 2 ملزمان سمیت 10 قیدی فرار ہوگئے
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایس پی آپریشنز کی سربراہی میں دو ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
-
آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کو عہدے سے ہٹادیا گیا
آئی جی اسلام آباد کو ہٹانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
-
جماعت اسلامی، ایم کیو ایم نے کئی سال اقتدار کے مزے لوٹے ہیں، مرتضیٰ وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم نے کئی سال اقتدار کے مزے لوٹے ہیں۔
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلی میں مسئلہ نہیں حل بننا چاہتا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے کا نہیں بلکہ حل کا حصہ بننا چاہتا ہے۔