
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انتظامیہ کی جانب سے وکلاء کے چیمبر گرانے پر وکلاء نے احتجاج کرتے ہوئے ڈی چوک بلاک کر دیا۔
وکلاء چیمبرز گرانے کے معاملے پر اسلام آباد بار کونسل اور ڈسٹرکٹ بار نے ایف ایٹ کچہری میں آج احتجاج کا اعلان کیا تھا۔
Table of Contents
x
Advertisement
اسلام آباد بار کونسل اور ڈسٹرکٹ بار کے تحت وکلاء اپنے غیر قانونی چیمبرز گرانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ڈی چوک پہنچ گئے۔
وکلاء نے ڈی چوک کو بلاک کر دیا، اس موقع پر وہاں پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات ہے۔
وکلاء کو پارلیمنٹ ہاؤس کی جانب جانے سے روکنے کے لیے رکاوٹیں بھی کھڑی کی گئی ہیں۔
ایف ایٹ کچہری میں بڑی تعداد میں وکلاء جمع ہوئے، جنہوں نے ہاتھوں میں بینرز اٹھا رکھے ہیں اور نعرے بازی بھی کی۔
قومی خبریں سے مزید
-
سینیٹ الیکشن :PDM کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے کاغذات جمع کرادیئے
حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سینیٹ الیکشن میں متفقہ امیدواریوسف رضا گیلانی اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے نون لیگ کے شاہد خاقان عباسی اور راجہ پرویز اشرف کے ہمراہ الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔
-
حج کورونا ایس او پیز کے تحت ہوا تو تیار ہیں، نور الحق قادری
وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کہتے ہیں کہ حج کورونا ایس او پیز کے تحت ہوا تو تیار ہیں، حجاج کرام کی ویکسین کریں گے۔
-
پاکستان:1 دن میں ساڑھے 5 ہزار کورونا وائرس کے مریض شفایاب
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 262 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 58 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ اس بیماری سے 5 ہزار 536 مریض شفایاب ہو گئے۔
-
شاید اپوزیشن انتخابات میں پیسے کے کلچر کوختم نہیں کرنا چاہتی، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کہتے ہیں کہ شاید اپوزیشن انتخابات میں پیسے کے کلچر کو ختم نہیں کرنا چاہتی، اپوزیشن چاہتی ہے تمام چیزیں پرانے پاکستان کی بنیاد پر ہوں۔
-
امتیاز شیخ کا بجلی کی قیمت میں اضافے پر شدید ردعمل
وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
این اے 75 ڈسکہ، نون لیگ اور PTIکارکن آمنے سامنے آگئے
سیالکوٹ کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں مسلم لیگ نون (پی ایم ایل این) اور حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان آمنے سامنے آگئے۔
-
پاکستان کے جمہوری عمل پر سب کو فخر ہے، عبد الحفیظ شیخ
مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہپاکستان کے جمہوری عمل پر سب کو فخر ہے۔
-
کوئی ہوم ورک کرکے نہیں آتا، یہ نالائق سرکار ہے، شیری رحمان
پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں کے پیپر آرڈر میں نہیں، نہ ٹکٹ صحیح جاری ہوئے ہیں، کوئی ہوم ورک کرکے نہیں آتا، یہ نالائق سرکار ہے۔
-
کراچی: طالبہ سے مبینہ زیادتی، گرفتار ملزمان کا DNA ٹیسٹ
کراچی کے علاقے گلشن حدید میں فرسٹ ایئر کی طالبہ سے اغواء کے بعد مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار ملزمان کے ڈی این اے سیمپلز لے لیے گئے ہیں۔
-
اُمید ہے اعلیٰ عدالت آئین کے مطابق فیصلہ کرے گی، وزیر اعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اُمید ہے اعلیٰ عدالت آئین کے مطابق فیصلہ کرے گی۔
-
3 روز میں 3 بار بجلی کی قیمت میں اضافہ قابل تشویش ہے، شیری رحمان
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ 3 روز میں 3 بار بجلی کی قیمت میں اضافہ قابل تشویش ہے۔
-
ایک نالائق کو بچانے کیلئے تمام حربے استعمال ہو رہے ہیں: مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کہتی ہیں کہ ایک نالائق کو بچانے کے لیے سارے حربے استعمال کیئے جا رہے ہیں۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ، JIT بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد ہائی کورٹ حملے کی تحقیقات کے لیے پولیس نے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس دیئے کہ پولیس کے سینئر افسر کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دی جائے گی۔
-
کئی اراکین PTI سے جان چھڑانا چاہتے ہیں: رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کہتے ہیں کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بہت سے اراکین ایسے ہیں جو اس سے جان چھڑانا چاہتے ہیں۔
-
آج کراچی کی فضا مضر صحت ہے
ایئرکوالٹی انڈیکس کا کہنا ہے کہ آج کراچی کی فضا مضر صحت ہے، کراچی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 159 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔
-
حکومت مضبوط ہے لانگ مارچ کا سامنا کرنے کو تیار ہیں، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ 26مارچ دور ہے پتہ نہیں پی ڈی ایم لانگ مارچ پر قائم رہتی بھی ہے یا نہیں، حکومت مضبوط ہے لانگ مارچ کا سامنا کرنے کو تیار ہے، سینیٹ انتخابات کیلئے بھی حکومت اور اتحادی جماعتیں ایک پیج پر ہیں۔