Categories
Breaking news

اسلام آباد: نمازِ عید کے بعد اسرائیلی جارحیت کیخلاف جماعت اسلامی کا مظاہرہ

اسلام آباد: نمازِ عید کے بعد اسرائیلی جارحیت کیخلاف جماعت اسلامی کا مظاہرہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی فیصل مسجد میں نمازِ عید کے بعد بیت المقدس میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف جماعت اسلامی نے مظاہرہ کیا۔

جماعتِ اسلامی کے احتجاجی مظاہرے میں سینکڑوں کی تعداد میں مرد و خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔

فلسطین کی صورتحال پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی قابل مذمت ہے، حافظ نعیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ…

مظاہرے کی قیادت نائب امیرِ جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم نے کی۔

مظاہرین سے خطاب میں میاں اسلم نے کہا کہ دنیا بھر میں مسلمانوں پر مظالم کی وجہ بزدل اور اغیار کے کاسہ لیس حکمران ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

دوسری جانب اسلامی جمعیت طلبہ نے راولپنڈی کے لیاقت باغ کے باہر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا۔

احتجاج میں طلباء کی بڑی تعداد شریک ہوئی، جنہوں نے اسرائیل کے خلاف اور مظلوم فلسطینیوں کے حق میں نعرے بلند کیئے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *