Categories
Breaking news

اسلام آباد میں گاڑی کو حادثہ، چینی خاتون ہلاک

حادثے میں جاں بحق چینی خاتون کی لاش اور زخمیوں کو پمز اسپتال اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے—فائل فوٹو
حادثے میں جاں بحق چینی خاتون کی لاش اور زخمیوں کو پمز اسپتال اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے—فائل فوٹو

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک گاڑی کو افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں چینی خاتون ہلاک ہو گئی۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق مارگلہ روڈ ایف 10 پر تیز رفتاری کے باعث مذکورہ گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے

اسلام آباد پولیس نے مزید بتایا ہے کہ حادثے میں ایک چینی خاتون ہلاک ہوئی ہے جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

حادثے کے فوری بعد پولیس اور ریسکیو اداروں کے اہلکار جائے حادثہ پہنچ گئے جنہوں نے چینی خاتون کی لاش اور تینوں زخمیوں کو پمز اسپتال منتقل کیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *