
ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس اسلام آباد کے عملے نے ایک کارروائی میں ریاض جانے والے مسافر سے 7 لاکھ 20 ہزار سعودی ریال برآمد کر لیے۔
ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر فہد تھانی نے سعودی ریال بیگ میں چھپا رکھے تھے، تاہم اے ایس ایف کے عملے نے تلاشی کے دوران کرنسی برآمد کر کے منی لانڈرنگ کی کوششں ناکام بنا دی۔
واضح رہے کہ کرنسی کی مالیت پاکستانی کرنسی میں 3 کروڑ 33 لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے۔
ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ رقم سمیت مزید کارروائی کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
پنجاب میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ صوبہ پنجاب میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 29 مئی 2022 کو ہوں گے۔
-
محسن بیگ کے گھر پر مارا گیا چھاپہ غیر قانونی ہے، ایڈیشنل سیشن جج
محسن بیگ کے وکیل نے موقف دیا کہ ایف آئی آر نو بجے ہوئی، چھاپہ ساڑھے آٹھ بجے مارا گیا۔ محسن بیگ کا بیٹا لاپتہ ہے، ابھی تک کچھ پتہ نہیں چل رہا وہ کہاں ہے۔
-
محسن بیگ کے گھر پر ایف آئی اے ٹیم کا دوبارہ چھاپا
محسن بیگ کے گھر پر ایف آئی اے ٹیم نے دوبارہ چھاپا مارا ہے، چھاپے میں ایف آئی اے کے ساتھ اسلام آباد پولیس بھی موجود تھی۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ: تاحیات نااہلی کیخلاف فیصل واوڈا کی درخواست مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل واؤڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔
-
محسن بیگ کی گرفتاری مراد سعید کی ایف آئی آر پر عمل میں آئی
ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ پروگرام سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیا گیا، عوام میں مرادسعید کی ساکھ کوخراب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
-
عمران خان آسمان سے اتری مخلوق نہیں، حساب تو دینا ہی ہوگا، مریم نواز
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وقت کا پہیہ گھوم چکا ہے، عمران صاحب آپ کو حساب تو دینا ہی ہوگا۔
-
خاتون اوّل کی مبینہ تضحیک، مریم نواز کی گرفتاری کیلئے درخواست دائر
عالیہ حمزہ نے کہا کہ صابر ہاشمی نے خاتون اول کی کردار کشی کی، ان کی وکالت کرکے مریم نواز نے اقبال جرم کیا۔
-
بانی متحدہ بریت فیصلہ: ترجمان کراؤن پراسیکیوشن سروس کا ردعمل
بانی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) الطاف حسین کی بریت کے فیصلے سے متعلق ترجمان کراؤن پراسیکیوشن سروس کا ردعمل سامنے آگیا۔
-
ملک بھر کے تعلیمی اداروں سے ہراسمنٹ کے کیس سامنے آرہے ہیں، بلاول بھٹو
پی پی چیئرمین نے کہا کہ نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے چھینا جارہا ہے،روزگار کے مواقع پیدا نہیں کئے جارہے۔
-
اٹارنی جنرل نے نواز شریف کے ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس کو خط لکھ دیا
خط میں کہا گیا ہے کہ بتایا جائے کہ پاکستان کے ڈاکٹر کب آپ سے مل کر میڈیکل ریکارڈ کا جائزہ لیں۔
-
صوفیوں کی درگاہوں پر قتل عام کرنا مذہبی تعلیمات کے منافی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ نے لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر بم دھماکے کے 5 برس بیتنے پر پیغام جاری کیا۔
-
محسن بیگ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، پولیس کے حوالے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گھر سے گرفتار کیے گئے محسن بیگ کو اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا، عدالت نے محسن بیگ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا اور تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا۔
-
پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے،حمزہ شہباز
مسلم لیگ ن کے رہنما، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے۔
-
وفاقی اور پنجاب کابینہ میں ردو بدل کرنے جارہے ہیں، شہباز گل
وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ وفاقی اور پنجاب کابینہ میں ردو بدل کرنے جارہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان نے اس متعلق پالیسی ہدایات جاری کردی ہیں
-
پنجاب حکومت اور دبئی گروپ کے درمیان معاہدہ
پنجاب حکومت اور دبئی گروپ کے درمیان مبارک سینٹر کی تعمیرکی بحالی کے حوالے سے دبئی میں معاہدہ ہونے جا رہا ہے۔
-
جہانگیر ترین گروپ کا اجلاس ،ن لیگ کیساتھ کھڑے ہونے کی تجویز
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔