Categories
Breaking news

اسلام آباد: منشیات فروشوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

Advertisement
اسلام آباد: منشیات فروشوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

وفاقی دارالحکومت میں منشیات فروشوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا۔

ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق اسلام آباد سے غیر ملکی باشندوں سمیت منشیات فروشوں کا بڑا نیٹ ورک گرفت میں آگیا۔

پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں 9 نائجیرین باشندے اور 20 مقامی ملزمان شامل ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں کوکین، ہیروئن، آئس اور نشہ آورگولیاں برآمد ہوئی ہیں۔

ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے جبکہ اس حوالے سے تفیش شروع کردی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *