Categories
Breaking news

اسلام آباد: ملزمان کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، 2 پولیس اہلکار زخمی

اسلام آباد: ملزمان کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، 2 پولیس اہلکار زخمی

اسلام آباد پولیس اور ملزمان درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔

اسلام آباد کے علاقے سیکٹر جی 11 کے ایک مکان میں ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس پہنچی، جس کے بعد پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ملزمان کی فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔

ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ مقابلے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں جبکہ 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا اور ایک فرار ہوگیا۔

ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق پولیس اور ایلیٹ فورس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *