
اسلام آباد پولیس نے جیولری شاپ لوٹنے والے 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔
سیکٹر ایف 6 کی جیولری شاپ پر ڈکیتی کی واردات میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔
x
Advertisement
پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان سے 50 تولے سونا، 12 لاکھ 80 ہزار روپے، اسلحہ اور گاڑی برآمد ہوئی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق ملزمان میں صداقت شاہ، محمد عدیل اور زمین گل شامل ہیں جنہوں نے 23 نومبر کو ایف 6 کی جیولری شاپ پر ڈکیتی کی واردات کی تھی۔
پولیس ٹیموں نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ملزمان کا سراغ لگاکر انہیں گرفت میں لے لیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
فیاض الحسن چوہان نے مریم نواز کے بیان کو دروغ گوئی قرار دیدیا
وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مریم نواز کے بیان کو دروغ گوئی قرار دیدیا۔
-
کراچی: پی ٹی آئی کے ناراض کارکنوں کا گورنر ہاؤس کے باہر مظاہرہ
پی ٹی آئی کارکنان کا کہنا ہے کہ پارٹی میں آنے والے لوٹوں نے نظریاتی کارکنوں کو سائیڈ لائن کردیا ہے۔
-
اپوزیشن نے جس طرح فوج پر سیاسی حملہ کیا ایساپہلے کبھی نہیں ہوا، عمران خان
وزیر اعظم نے کہا کہ پہلی بار پاکستان کی اپوزیشن آرمی چیف اور آئی ایس آئی چیف کو ٹارگٹ کررہی ہے۔
-
شہباز گل نے پی ڈی ایم کی کونسی کہانی سُنائی؟
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی کہانی سُنا دی۔
-
کلفٹن، ’ویک اینڈ گینگ‘ کے 4 ملزمان گرفتار
کراچی ڈیفنس اور کلفٹن میں وارداتیں کرنے والے ’ویک اینڈ گینگ‘ کے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
ناہید خان گڑھی خدا بخش پہنچ گئیں
پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کی رہنما ناہید خان کہتی ہیں کہ وہ دسمبر 2007 میں گڑھی خدا بخش میں شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کے ساتھ تھیں۔
-
نیب نے مولانا کو نوٹس دینا تھا تو ایک سال پہلے دیتا، سلیم مانڈوی والا
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ نیب کو مولانا فضل الرحمٰن کو نوٹس دینا تھا تو ایک سال پہلے دیتا، پی ڈی ایم کی تحریک شروع ہوتے ہی نوٹس بھیجنے سے ادارے کی بدنامی ہوتی ہے۔
-
عمران مافیا نے عوام کا تیل نکال دیا ہے، مریم اورنگزیب
ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ انڈے 300 سو روپے درجن ، تیل320روپے کلو ہے ، عمران مافیا نے عوام کا تیل نکال دیا ہے، عمران خان سے درخواست ہے کہ خدا کے لئے انڈے اور تیل مہنگا ہونے کا نوٹس نہ لینا اگر لیا تو قیمتیں مزید بڑھ جائیں گی ۔
-
چکوال، عمران خان نے مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا
وزیراعظم عمران خان نے چکوال میں مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔
-
وزیر اعظم عمران خان مردم شماری کے فیصلے پر یوٹرن لیں، مصطفیٰ کمال
پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ 18 سال بعد ہونے والی مردم شماری میں پاکستان سمیت کراچی کی آبادی کو غلط گنا گیا ہے، وزیر اعظم عمران خان سے کہتا ہوں اپنے باقی فیصلوں کی طرح اس فیصلے پر بھی یوٹرن لیں۔
-
گوجرانوالہ: ڈاکوؤں نے چینی انجینئر سے نقدی اور لیپ ٹاپ چھین لیا
گوجرانوالہ میں ڈاکوؤں نے چینی انجینئر سے نقدی اور لیپ ٹاپ چھین لیا۔
-
طبیعت روز بروز بہتر ہو رہی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت روز بروز بہتر ہو رہی ہے، صحت یابی کیلئے دعاؤ ں پر عوام کےشکر گزار ہیں۔
-
مولانا صاف ہیں تو اثاثے پیش کر دیں بات ختم ہوجائے گی، مولانا شجاع الملک
سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا شجاع الملک نے کہا ہے کہ نیب قومی ادارہ ہے، مولانا کو نوٹس دیا تو دھرنا دینے کی ضرورت نہیں ، صاف ہیں تو اثاثے پیش کردیں، اگر کچھ نہیں تو بات ختم ہوجائے گی۔
-
شہباز وفادار نہ ہوتے تو نالائق کی جگہ خود وزیراعظم ہوتے، مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کاکہنا ہے کہ محمد علی درانی سے پہلے بھی حکومتی وزرا کی جانب سے ہمارے ساتھ رابطے کئے جاتے رہے ہیں، شہباز شریف اپنے بھائی کے ساتھ وفادار ہیں، اس پاداش میں بیٹے کے ساتھ جیل میں ہیں ، وہ وفادار نہ ہوتے تو آج اس نالائق کی جگہ خود وزیراعظم ہوتے۔
-
مریم کو تکلیف ہے پاکستان بہتری کی طرف جارہا ہے, خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کہتے ہیں کہ مریم نواز کو تکلیف ہے پاکستان بہتری کی طرف جارہا ہے اور ان کی مقبولیت کم ہو رہی ہے۔
-
لاہور، دھند کے باعث اندرون و بیرون آمدورفت کی متعدد پروازیں منسوخ
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دھند کے باعث پروازوں کا شیڈول شدید متاثرہوگیا ہے، اندرون و بیرون آمدورفت کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔