Categories
Breaking news

اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا منصوبہ ناکام، 3 دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا منصوبہ ناکام، 3 دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی بم دھماکوں میں ملوث 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا گیا۔

Advertisement

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتار

پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان نے مفتی نظام الدین شامزئی، مفتی یوسف لدھیانوی سمیت کئی افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج میں دھماکا کرنا چاہتے تھے، گرفتار دہشت گردوں نے 4 دھماکے کرنے کا اعتراف بھی کیا ہے۔

x
Advertisement

دہشت گردوں نے افغانستان میں اپنے رابطوں کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہاں ایک کالعدم تنظیم نے انہیں مالی معاونت فراہم کی تھی۔

راولپنڈی، تھانہ گنج منڈی کے سامنے دھماکہ، 3 بچوں سمیت 25 زخمی

راولپنڈی،اسلام آباد (نمائندہ جنگ) راولپنڈی کے…

واضح رہے کہ گزشتہ روز راولپنڈی کے تھانہ گنج منڈی کے سامنے ہینڈ گرنیڈ کے دھماکے میں3بچوں سمیت 25 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *