Categories
Breaking news

اسلام آباد، پی ٹی آئی رہنما اور جمہوری وطن پارٹی کے کارکنوں میں ہاتھا پائی

اسلام آباد، پی ٹی آئی رہنما اور جمہوری وطن پارٹی کے کارکنوں میں ہاتھا پائی

اسلام آباد کی کوہسار مارکیٹ میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور جمہوری وطن پارٹی کے کارکنوں میں ہاتھا پائی ہوگئی۔

پی ٹی آئی کے ر ہنما قاسم سوری ہوٹل پر بیٹھے تھے جہاں واقعہ پیش آیا۔ نعرے لگانے والوں کی قاسم سوری سے ہاتھا پائی ہوئی۔

قاسم سوری کہتے ہیں سحری کے لیے بیٹھا ہوا تھا، چند لوگ آئے اور حملہ کردیا، وہاں موجود لوگوں نے ردعمل دیا، ان کے خلاف نعرے لگائے۔

پی ٹی آئی کے ر ہنما کا کہنا ہے کہ لوگوں نے ان کو کرسیاں ماریں اور کہا کہ اس طرح کے حملے شروع کیے تو عوام آپ کو جینےنہیں دیں گے۔

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے شرمناک ویڈیو پوسٹ کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے شرمناک ویڈیو پوسٹ کردی۔

قاسم سوری نے تھانہ کوہسار میں واقعے سے متعلق اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.