
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر پر کل جماعتی حریت کانفرنس نے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر مظاہرہ کیا۔
مظاہرے میں وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس، حریت قائدین، سول سوسائٹی اور کشمیریوں نے شرکت کی۔
مظاہرین نے بھارتی مظالم کیخلاف اور آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔
اس موقع پر مقررین نے کہا کہ نریندر مودی آج مقبوضہ کشمیر کا دورہ کررہا ہے، ان کے دورے کا مقصد دنیا کو دکھانا ہے مقبوضہ کشمیر کے حالات نارمل ہیں۔
Table of Contents
مودی کے دورہ سری نگر پر ریاست کے دونوں اطراف یوم سیاہ منائیں گے، تنویر الیاس
آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ سری نگر پر ریاست کے دونوں اطراف یوم سیاہ منائیں گے
مظاہرین کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کے دورے پر کشمیریوں نے ہڑتال کی کال دی ہے، مودی کے دورے کے موقع پر کشمیر میں کرفیو نافذ ہے۔
انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔
رپورٹر: مریم نواز
قومی خبریں سے مزید
-
کرتار پور راہداری پر بھارتی پروپیگنڈا سختی سے مسترد کرتے ہیں: دفترِ خارجہ
دفترِ خارجہ کے ترجمان نے کرتار پور راہداری سے متعلق بدنیتی پر مبنی بھارتی پروپیگنڈا سختی سے مسترد کر دیا۔
-
مریم اورنگزیب نے رات کو عدالتیں کھلنے کی وجہ بتا دی
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے رات کو عدالتیں کھلنے کی وجہ بتا دی۔
-
عمران خان کی اسلام آباد کیلئے کال دنیا کو حیران کر دے گی: شیخ رشید
سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ قوم یاد رکھے، عمران خان کی اسلام آباد کے لیے کال دنیا کو حیران کر دے گی۔
-
ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی نہ آسکی
ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کوئی کمی نہ آسکی، کئی کئی گھنٹوں تک بجلی کی بندش نے پنکھے روک دیئے جبکہ شدید گرمی میں سحر و افطار مشکل ہوگیا
-
بلوچستان بلدیاتی الیکشن، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا دوسرا روز
بلوچستان کے32 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج دوسرا روز ہے، کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل کل بھی جاری رہے گا۔
-
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، ہزاروں لیٹر جعلی مشروبات برآمد
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے پشاور اور مردان میں جعلی مشروبات کے خلاف کارروائیاں کی گئیں
-
کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے
-
مدینہ منورہ: رمضان میں ابتک 1 کروڑ 40 لاکھ زائرین آ چکے
مدینہ منورہ میں رمضان کے آغاز سے اب تک 1 کروڑ 40 لاکھ زائد زائرین اور نمازی آچکے ہیں۔
-
کراچی: ہنگامہ آرائی، فائرنگ، موٹر سائیکلیں جلا دی گئیں
کراچی کے علاقے قائد آباد میں اسپتال چورنگی کے قریب مشتعل افراد کی ہنگامہ آرائی، فائرنگ اور جلاؤگھیراؤ کے دوران کئی موٹر سائیکلیں جلا دی گئیں۔
-
مودی کے دورہ سری نگر پر ریاست کے دونوں اطراف یوم سیاہ منائیں گے، تنویر الیاس
آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ سری نگر پر ریاست کے دونوں اطراف یوم سیاہ منائیں گے
-
مریم نواز منگل کو ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز 26 اپریل(منگل) کو ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی
-
لاہور، رمضان بازاروں میں چینی 70 روپے کلو
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس ہوا تھا۔
-
بلاول نواز شریف سے ملاقاتوں کے بعد وطن روانہ
وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان خود کو مظلوم بنانے کیلئے جھوٹ کی بنیاد پر مہم چلا رہے ہیں۔
-
مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے نام ای سی ایل سے خارج
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے نام بھی ای سی ایل سے خارج کردیئے گئے ہیں۔
-
پاکستان کیخلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، ترجمان پاک فوج
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کسی نے پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو اس کی آنکھ نکال دیں گے۔
-
اضافی سپلائی سے لوڈشیڈنگ کی صورتحال میں بہتری آئی ہے، کے الیکٹرک
قبل ازیں کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کی وضاحت سامنے آئی تھی۔