Categories
Breaking news

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات 101 یونین کونسلز پر ہوں گے یا 125 یونین کونسلز کے تحت، فیصلہ محفوظ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسلز کی تعداد سے متعلق عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلدیاتی الیکشن 101 یونین کونسلز پر ہوں گے یا 125 یونین کونسلز کے تحت اس حوالے سے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔

سماعت کے موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ جس طرح لندن میں میئر کا الیکشن ڈائریکٹ ہوتا ہے اسلام آباد میں بھی وہی ہوگا۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ اس سے قبل میئر کو چیئرمین یونین کونسلز منتخب کرتے تھے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *