Categories
Breaking news

اسلام آباد: وزراتِ خارجہ خواتین ایسوسی ایشن کی جانب سے مینا بازار سجایا گیا

وزراتِ خارجہ خواتین ایسوسی ایشن کی جانب سے اسلام آباد میں مینا بازار سجایا گیا۔

اسلام آباد میں سجے اس خواتین کے مینابازار میں کپڑے، زیورات، پینٹنگز، پودے، گھر کی سجاوٹ کا سامان، کھانا پینا، ہنزہ کے خوبصورت پتھر اور بچوں کو بہلانے کا سامان یہاں موجود ہے۔

اس مینا بازار میں پاکستانی ثقافت کے رنگ ہر سُو بکھرے ہیں تو دنیا کے مختلف ملکوں کے پکوان بھی دستیاب ہیں۔

اس مینا بازار میں سری لنکا، مالدیپ اور مختلف ممالک کے فنکاروں کی پرفارمنسز اور موسیقی نے مینا بازار کی رونق بڑھا رکھی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *