Categories
Breaking news

اسلام آباد میں کورونا ایس او پیز کے تحت آج رات 12 بجے تمام بس اڈے بند کر دئیے جائیں گے

اسلام آباد میں کورونا ایس او پیز کے تحت آج رات 12 بجے تمام بس اڈے بند کر دئیے جائیں گے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا ایس او پیز کے تحت آج رات 12 بجے تمام بس اڈے بند کر دئیے جائیں گے۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق کوئی پبلک ٹرانسپورٹ نہ شہر میں داخل ہو سکے گی اور نہ باہر جا سکے گی۔

ITP Traffic Alert !
Intercity Public Transport (PSV) will not be allowed to enter Islamabad from 12:01 AM Saturday till 11:59 PM Sunday.
بین لاضلاعی پبلک ٹرانسپورٹ (پی ایس وی) کا داخلہ اسلام آباد میں ہفتہ اور اتوار کے روز ممنوع ہو گا۔@ICT_Police @msarfrazvirk @Ayesha_ITP pic.twitter.com/tXz6nHanyY

— SSP Traffic Islamabad (@SSPITP) April 9, 2021

انہوں نے بتایا کہ یہ پابندی اتوار کی رات 12بجے تک رہے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پابندی گڈز ٹرانسپورٹ پر نافذ نہیں ہو گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *